تھانہ صدر جڑانوالہ میں منشیات فروش گرفتار

محمد انور ASIتھانہ صدر جڑانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جسوآنہ بنگلہ کے قریب ایک مشکوک شخص محمد طارق ولد محمد یوسف کو چیک کیا جس کےقبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد ہوئی ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Thursday, March 22, 2018