تھانہ ملت ٹاون میں ہیڈ منی کے 2 مجرمان اشتہاری گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون اور ظفر اقبال ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ نے اپنی اپنی ٹیم کے ہمراہ قتل ، ڈکیتی کی متعددوارادتوں میں مطلوب2/2 لاکھ ہیڈ منی کے2 مجرمان اشتہاریوں(1 ) بلال ولد ابراہیم (2) عادل مختار ولد مختار احمد ٹیکنکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا ۔ مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری پر سٹی پولیس آفیسر فیصل آبادنے ٹیم ممبران کے لیے سرٹیفکیٹ اور نقدی انعام کا اعلان کیا۔

Wednesday, March 21, 2018