تھانہ سرگودھا روڈ میں شراب فروش گرفتار

رضوان شوکت SIومحمد طالشSIنے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئےگلستان کالونی ایچ بلاک میں ریڈ کرکے عامر مسیح عرف شیرا ولد نتھا نیل مسیح کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 32عدد بوتل شراب برآمد ہوئی ۔ پولیس نے ملزم عامر کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Tuesday, March 20, 2018