تھانہ ملت ٹاون میں پتنگ فروش گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے محمد علی ASI انچارج چوکی علی ٹاون کے ہمراہ دوران چیکنگ ایک مشکوک گاڑی کو روک کر چیک کیا جس میں 1860پتنگیں برآمد ہوئی ۔ مقامی پولیس نے ملزم محمد نواز ولد محمد بوٹا کو گرفتارکرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
 
Monday, March 19, 2018