تھانہ صدر میں قتل و اقدام قتل کا دیرینہ مجرم اشتہاری گرفتار

غلام عباس ASI چوکی انچارج خانوآنہ تھانہ صدرفیصل آباد نےاپنی ٹیم کے ہمراہ قتل و اقدام قتل کے دیرینہ مجرم اشتہاری نعمان احمدولد محمد امین سکنہ چک نمبر237گ ب کو ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا۔ جس سے انٹیروگیشن جاری ہے.
 
Saturday, March 17, 2018