سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے زرعی یونیورسٹی میں ہونے والی ساوتھ ایند سینٹرل ایشیاء یوتھ ہینڈ بال چیمپین شپ کے فائنل میں بطور مہان خصوصی شرکت کی

اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ زرعی یونیورسٹی میں ہونے والی ساوتھ ایند سینٹرل ایشیاء یوتھ ہینڈ بال چیمپین شپ کے فائنل میں بطور مہان خصوصی شرکت کی۔ چیمپئین شپ میں پہلے نمبر پر آنے والی بھارت کی ٹیم کو تین لاکھ روپے، ٹرافی اور میڈلز دیے گئے۔ دوسرے نمبر پر آنے والی پاکستان کی ٹیم کو دو لاکھ روپے، ٹرافی اور میڈلز جبکہ تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے، ٹرافی اور میڈلز اور دیگر انعامات دیے گئے۔

Friday, March 16, 2018