تھانہ چک جھمرہ میں 2 لاکھ ہیڈ منی کا مجرم اشتہاری گرفتار

ظفر اقبال ایس ایچ اوتھانہ چک جھمرہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ قتل ، ڈکیتی کی متعدد وارادتوں میں مطلوب 2لاکھ ہیڈ منی کے مجرم اشتہاری ذکاء اللہ ولد مختار احمد قوم باجوہ کی گرفتاری کیلئے ٹیکنکل وسائل بروے کار لاتےہوئے گرفتار کیا۔ مجرم اشتہاری کی گرفتاری پر سٹی پولیس آفیسر فیصل آبادنے ٹیم ممبران کے لیے سرٹیفکیٹ اور نقدی انعام کا اعلان کیا۔
 
Thursday, March 15, 2018