تھانہ ستیانہ میں منشیات فروش گرفتار

عبدالجبار ایس ایچ او تھانہ ستیانہ نے مقصود علی SI کےہمراہ چک نمبر 34گ ب میں ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد یوسف عرف ڈنڈا ولد غلام قادر کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 3520گرام چرس برآمد ہوئی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
 
Thursday, March 15, 2018