تھانہ ڈی تائپ میں جواء کروانے اور کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

تیمورشہزاد SIتھانہ ڈی ٹائپ کالونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جواء کروانے اور کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے مختلف جگہوں پر ریڈ کرکے ملزمان(1) محمد وسیم ولد محمد نذیر(2) دلدار حسین ولد فرزند علی (3) فیصل ولد محمد یعقوب (4)خرم شہزادولد محمد رفیق(5) عاشق علی ولد محمد رمضان(6)محمد احمدولد محمود سلطان(7)محمد ندیم ولد محمد نذیر(8) خالد بشیر ولد بشیراحمد (9)عبدالمالک ولد عمر دین (10)محمد عثمان ولد شبیر(11) عبدالشکور ولد عبدالغفور(12)محمد شاہد ولد محمد اشرف(13)محمد آصف ولد خوشی محمد کوگرفتار کیا جن کے قبضہ سے نقدی و تاش وغیرہ برآمد ہوئیں پولیس نے ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرکےتفتیش کا آغاز کر دیا۔
 
Wednesday, March 14, 2018