تھانہ صدر سمندری میں منشیات فروش گرفتار

عامر خان ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری نے محمد اعظمASIکےہمراہ چک نمبر 439 گ ب ناکہ بندی پوائنٹ پردوران چیکنگ صفدر مسیح ولد عزیز مسیح کو مشکوک جان کر چیک کیا جس کے قبضہ سے 1250 گرام چرس برآمد ہوئی ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز شروع کر دیا۔
 
Wednesday, March 14, 2018