تھانہ بلوچنی میں شراب فروش گرفتار

محمد مقدس شہزاد ASI تھانہ بلوچنی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شراب کشید کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتےہوئے ملزم بابر مسیح ولد سردار مسیح کو چک نمبر 72ر ب میں اپنے ڈیرہ پرشراب کشید کرتےہوئے گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 100لیٹر شراب اورچالو بھٹی برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
 
Tuesday, March 13, 2018