سٹی پولیس آفیسر کا زرعی یونیورسٹی میں ساتھ ایند سینٹرل ایشیاء یوتھ ہینڈ بال چیمپین شپ میں بطور مہان خصوصی شرکت

اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے ڈی سی فیصل آباد کے ہمراہ زرعی یونیورسٹی میں شروع ہونے والی چھ روزہ ساتھ ایند سینٹرل ایشیاء یوتھ ہینڈ بال چیمپین شپ میں بطور مہان خصوصی شرکت کی۔ یہ چیمپین شپ ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی اور پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے اشتراک سے منعقد کی جارہی ہے جو 15 مارچ تک جاری رہے گی جس میں پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت، نیپال، مالدیپ اور افغانستان کی ٹیمیں شمولیت اختیار کررہی ہیں۔

Monday, March 12, 2018