سرقہ بالجبر اور نقب زنی والا گینگ گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے محمد علی ASI انچارج چوکی علی ٹاون کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبراورنقب زنی کرنے والے گینگ کےملزمان(1) عبدالغفارعرف غفارا (2) عثمان (3) شان اور (4) عمران کوگرفتار کیا جن کے قبضہ سے261000روپے نقدی،10 عدد موبائل فون، لیپ ٹاپ اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان نےمتعدد وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔
 
Monday, March 12, 2018