تھانہ ملت ٹاون میں چار رکنی گینگ گرفتار

عبدالغفار ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے رفاقت علی ASI کےہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و سرقہ بالجبر کرنے والے گینگ کے ملزمان(1) جبار ولد غلام سرور (2) ذوالفقار عرف ذلفی ولد احمد خان (3) محبوب ولد غلام رسول اور (4) پرویز ولد غلام رسول کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے140000روپے نقدی، 4عدد موٹر سائیکل، 5 عدد موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے.

Saturday, March 9, 2019