تھانہ سٹی جڑانوالہ میں دو رکنی گینگ گرفتار

محمد نسیم ASI تھانہ سٹی جڑانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چوری اور سرقہ بالجبر کی واردتیں کرنے والے ملزمان ریاض ولد نور محمد اور صفت حسین ولد ظفر اقبال کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 59000 روپے نقدی اور اسلحہ ناجائز برآمد ہوا۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔
 
Tuesday, March 6, 2018