حقیقی بہن کا قاتل گرفتار

تفصیلات کے مطابق تھانہ باہلک کے علاقے چک نمبر 609 گ ب کے رہائشی عدیل نے بد چلنی کے شبہ پر مشتعل ہوکر اپنی بہن 20 سالہ عنبرین کو سوتے ہوئے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا تھا واقع کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ باہلک اصغر علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے آلہ قتل برآمد کیا۔ملزم سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے
 
Tuesday, March 6, 2018