سٹی پولیس آفیسر نے فٹ بال کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے 17ویں آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ سانگلہ ہل میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر فیصل آباد پولیس کے 5 کھیلاڑیوں عدنان، زاہد، عبدالروف، مدثر محمود اور مرید میراں کو نقد انعام اور سرٹیفیکٹ دینے کا اعلان کیا۔
 
Tuesday, March 6, 2018