اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ محمدریاض SI نےچک نمبر72 ج ب ہائی سکول میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوام الناس کے مسائل سن کراُن کے حل کیلئے عوام الناس کو یقین دہانی کروائی گئی۔
Saturday, March 3, 2018
