محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والی ڈی ایس پی کے اعزار میں تقریب

اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن محمد اکرم کے اعزا ز میں پولیس لائن کمپلیکس میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا جس میں فیصل آباد پولیس کے اعلی افسران اور برانچز کے انچارج ہائے نے شرکت کی۔اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کی محکمہ پولیس اور عوام کے لئے کی جانے والی خدمات کو سراہتے ہوئےپھولوں کا گلدستہ اور یادگاری شیلڈ پیش کی۔

 
Thursday, March 1, 2018