تھانہ غلام محمد آبد میں 4 رکنی گینگ گرفتار

مغفور احمد ایس ایچ او تھانہ غلام محمد آباد نے محمد وسیم ASI کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و سرقہ بالجبر کرنے والے گینگ کے ملزمان (1) علی عمران ولد احمد علی (2) ارشاد ولد شہاب دین (3) طارق ولد علی احمد اور (4) احسان ولد محمد اشرف کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے5 لاکھ روپے نقدی، آرٹفیشل جیولری، موبائل فون اور اسلحہ برآمد ہواہے۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔
 
Thursday, March 1, 2018