تھانہ ملت ٹاون میں 4 رکنی گینگ گرفتار

عبدالغفارSI ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہاوس رابری، سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چور گینگ کے ممبران ملزمان(1)عرفان ولد فلکشیر(2) محمد راحیل ولد شبیر شاہ (3) محمد عرفان ولد محمد سلیم اور (4) اویس ولد محمد عباس کو گرفتار کیا جن سے 8 لاکھ نقدی،5 عدد موبائل فون ،5 عدد موٹر سائیکل اور ایک کار برآمد ہوئی ملزمان نے دوران انٹیروگیشن متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ۔
 
 
Thursday, March 1, 2018