منشیات فروش گرفتار

محمد علی ASIچوکی انچاج علی ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایس ایچ او عبدالغفار تھانہ ملت ٹاون کی ہدایت پر میثاق المال شیخوپورہ کے قریب محمد وقاص نامی شخص کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 250 پونڈے شراب برآمد ہوئے پولیس نے ملزم وقاص کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Saturday, February 24, 2018