منشیات فروش گرفتار

محمد بشارت SHOتھانہ گلبرگ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کرسیچن ٹاون میں اشفاق عرف چٹا کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 1380گرام چرس برآمد ہوئی ملزم اشفاق عرف چٹا قبل ازیں بھی متعدد بار منشیات فروشی کے مقدمات میں چالان ہو چکا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Friday, February 23, 2018