منشیات فروش گرفتار

بشیر احمد SIسی آئی اے لائل پور ڈویژن نے تھانہ ملت ٹاون کے علاقہ مظفر کالونی کے قریب محمدفرحان ولد عدنان خان کو مشکوک جان کر چیک کیا جس کے قبضہ سے 2582گرام چرس برآمد ہوئی۔ ملزم کو گرفتار کرکے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Friday, February 23, 2018