منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

حمزہ گل ASI اورعامراحمد ASI تھانہ ملت ٹاون نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ رحمان پورہ کے قریب ملزمان محمد شہباز ولد ذوالفقار اور اصغر ولد محمد انورکے قبضہ سے 1125 گرام اور 1115گرام چرس برآمد کی۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Monday, February 19, 2018