چوری شدہ موبائل برآمد

محمد علی ASI چوکی انچاج علی ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مقدمہ نمبر 713/17 بجرم 380ت پ تھانہ ملت ٹاؤن میں چوری شدہ موبائل کو ٹریس کرنے کیلئے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزم حسن کو ٹریس کیا جس کے قبضہ سے چوری شدہ 3عدد موبائل برآمد کرکے حوالے اصل مالک کیے۔ملزم سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Wednesday, February 14, 2018