سات رکنی گینگ گرفتار

احسان اللہ شادDSP سرکل پیپلز کالونی نےSHOs پیپلز کالونی اورمدینہ ٹاؤن کے ہمراہ گھروں میں وارداتیں کرنے والےگروہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے اس کے ارکان(1) سلامت عرف علی (2) صدی احمد (3) نذیر احمد عرف کالی (4) شاہد(5) محمد عمران (6) ابو بکر صدیق (7) محمد اعجاز کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 5لاکھ نقدی،10تولے طلائی زیورات، لیب ٹاپ، 19عددموبائل فون، 2ایل سی ڈی،4عدد موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمدہوا۔ملزمان کے خلاف انٹیروگیشن عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Tuesday, February 6, 2018