پتنگ بازی کا سامان تیار کروانے والوں کے خلاف کاروائی

شہزاد عارف ASI تھانہ صدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 214ر ب کے قریب پتنگیں اور ڈور تیار کرنے والوں کے خلاف ریڈ کرکے علی رضا ولد صغیر احمد کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سےپتنگیں ، کیمیکل ڈور، چرخیاں ، پتنگیں تیار کرنے والا سامان کاغذ، بانس کے تیلے وغیرہ برآمد ہوئیں۔

Wednesday, January 31, 2018