پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی

یس ایچ او تھانہ منصور آباد علی عمران SI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پتنگ بازی خریدوفروخت اور پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئےمحمد نبیل ولد سلیمان، فیصل ولد محمد افضل،محمد رمضان شاہد ولد سلامت علی،ولید ولد شیخ داؤد، اور توقیر ولد جاوید اقبال کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 4540پتنگیں اور کمیکل ڈور برآمد ہوئی ملزمان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 
Tuesday, January 30, 2018