پتنگ بازی کرنے والے کے خلاف کریک ڈاؤن

پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف تھانہ بٹالہ کالونی کا کریک ڈاؤن 
اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر ASP ابریز علی عباسی سرکل بٹالہ کالونی نے پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرواتے ہوئے ملزمان وسیم،حسنین، حمزہ،ذیشان، فرحان، شکیل، عثمان، یوسف، عارف، ہارون اورعلی رضا کوگرفتار کروایا جن کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد ہوئی۔

Saturday, January 27, 2018