پنج پلیاں روڈ علاقہ تھانہ غلام محمد آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد

اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس احمد محی الدین لائل پورڈویژن نے مورخہ 25.1.18 بوقت 1:30بجیدن بمقام پنج پلیاں روڈ علاقہ تھانہ غلام محمد آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں اہل علاقہ کے مسائل سن کران کو فوری طور حل کرنے کیلئے احکامات دئیے ۔اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس احمد محی الدین لائل پورڈویژن نے مورخہ 25.1.18 بوقت 1:30بجیدن بمقام پنج پلیاں روڈ علاقہ تھانہ غلام محمد آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں اہل علاقہ کے مسائل سن کران کو فوری طور حل کرنے کیلئے احکامات دئیے ۔

Friday, January 26, 2018