ڈکیتی کے ملزمان گرفتار

پرویز لطیف ASI سی آئی اےلائل پور ڈویژن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چوک شیر سنگھ والا پر ریڈ کرکے محمد کاشف ولد لیاقت اور گلفام ولد ناظر حسین کو ڈکیتی کی تیاری کرتے ہوئے اسلحہ ناجائزسمیت گرفتار کیا ۔ ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

Wednesday, January 24, 2018