تھانہ چک جھمرہ میں منشیات فروخت گرفتار

محمد عاطف شہزادASI تھانہ چک جھمرہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ ڈوگرانوالہ پھاٹک سانگلہ ہل روڈ محمد شفیق ولد محمد اسحاق کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 1550گرام چرس برآمد ہوئی پولیس نے ملزم شفیق کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Monday, January 22, 2018