فیصل آباد پولیس مسلسل شہریوں کی خدمت میں سرگرداں

گمشدہ بچوں کو ان کے والدین سے ملاناہویا شہریوں کی لڑائی کی صورت میں صلح کروانا، بچوں اور بزرگوں کو روڈ کراس کرواناہو یا ٹریفک بحال کروانا، ایکسیڈنٹ کی صورت میں زخمیوں کی امدادکرناہو یا لاوارث اشیاء مالکان تک پہچانا، ریسکیو کال کی صورت میں بروقت موقع پر پہنچنا ہویاجرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرنا ڈالفن فورس مسلسل شہریوں کی خدمت میں سرگرداں ہے۔
ان افسران کی حوصلہ افزائی تو بنتی ہے۔

Sunday, January 21, 2018