پولیس لائن میں اینٹی رائٹ مشقوں کا انعقاد

اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر پولیس لائن میں اینٹی رائٹ مشقوں کا دوبارہ سے انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد پولیس افسران کو ہنگامہ، بلوہ یا مجمع خلاف قانوں سے نمٹنے کی تربیت دینا ہے۔مشقوں میں فیصل آباد پولیس کے افسران /ملازمان کو تربیت یافتہ انسٹرکٹر ٹریننگ دیں گے۔

Saturday, January 20, 2018