تھانہ سمن آباد پولیس کی جواریوں کے خلاف کاروائی

امتیاز احمد SIتھانہ سمن آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مجاہد آباد میں سرعام تاش پر جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے (1) محمد طارق(2) محمد اعجاز (3)محمد رضوان (4) محمدوقاص (5) احسن (6) علی رضا کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے جواءپر لگائی گئی رقم اور تاش برآمد کرکےمقدمہ درج کر لیا گیا۔
Thursday, January 18, 2018