سی آئی آے مدینہ ٹاون کی بروقت کاروائی

محمد عباس ASI سی آئی آئےمدینہ ڈویژن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کینال پارک میں ریڈ کرکےمحمد عثمان ولد شریف اور محمد عمران ولد مختارکو ڈکیتی کی تیاری کرتے ہوئے اسلحہ ناجائزسمیت گرفتار کیا ۔ ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔

 
Wednesday, January 17, 2018