تھانہ ستیانہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

منظور حسین ASI تھانہ ستیانہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ اڈاستیانہ کے قریب محمد اعظم ولد محمد شفیع کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 1360گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
Tuesday, January 16, 2018