شہزادہ قیصر ایس آئی تھانہ بٹالہ کالونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گندے کھوہ پر ڈکیتی تیارئ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا

شہزادہ قیصر SI تھانہ بٹالہ کالونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گندے کھوہ پر ملزمان وقاص ولد ذوالفقار، محمد ساجد ولد امداد اور افتخار ولد ذوالفقار کو ڈکیتی کی تیاری کرتے ہوئے اسلحہ ناجائز برآمد کرکے گرفتار کیا جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے ۔

 
Monday, January 15, 2018