تھانہ مدینہ ٹاون کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

ناصر عباس SIتھانہ مدینہ ٹاؤن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ بابر چوک میں محمد ارشد ولد محمد رفیق کو چیک کیا جس کے قبضہ سے 5060گرام بھنگ (چرس)برآمد ہوئی۔ جس کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیاگیا۔

 
Tuesday, January 9, 2018