شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کُشائی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کُشائی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بٹالہ کالونی کے علاقہ میں فائرنگ سےشہید ہونیوالے کانسٹیبل اصغر علی کی نماز جنازہ پولیس لائن فیصل آباد میں اداکی گئی۔ نمازہ جنازہ میں آر پی او فیصل آباد بلال صدیق کمیانہ، سی پی او فیصل آباد اطہر اسماعیل سمیت دیگرپولیس افسران، سیاسی شخصیات و معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 
Monday, January 8, 2018