تھانہ صدر فیصل آباد کی جواریوں کے خلاف کاروائی

محمد آصف حسین TASI تھانہ صدر فیصل آباد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ الہیٰ آباد میں ایک زیر تعمیر مکان کے قریب تاش پر جواء کھیلنے والوں پر ریڈ کرکے(1) محمد وسیم (2) ساجد علی (3) محمد سلیم (4) محمد رشید (5) عمران علی (6) چاند (7) محمد جمیل (8) عامر جٹ کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے جواءپر لگائی گئی رقم اور تاش برآمد کرکےمقدمہ درج کر لیا گیا۔

 
Saturday, January 6, 2018