سی آئی اے سٹاف کی ماہ دسمبر کی کاروائی

ناصر سیال سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سی ائی اے نے ماہ دسمبر میں سی ائی اے سٹاف کے ذریعہ برآمد شدہ وہیکلز 5کاریں اور 2موٹر سائیکلزکو ان کے اصل مالکان کے حوالے کیا۔

 
Friday, January 5, 2018