محمد پرویزSI،سی آئی اے نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ کار نمبر 723/LWGکو چیک کیا جس میں سے 700سے زائد شراب کے پونڈے برآمد ہوئے ۔ جس پر ملزم افضل مسیح کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
Wednesday, January 3, 2018