بشیر احمد ایس آئی، سی آئی اے لائل پور ڈویژن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خؒاف کاروائی

بشیر احمدSI، سی آئی اے لائل پور ڈویژن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پشاور سے بذریعہ ٹرک بوریوں میں بند چرس لیکر آتے ہوئے ملزم ابن الحسن عرف حسنین ولد محمد امین کو گرفتار کیا اور ٹرک میں لوڈ شدہ چرس سے بھری بوریاں جن میں 62400گرام چرس برآمدکی اسی طرح تھانہ صدرکے حسن محمود TASIنے دوران چیکنگ جاوید احمد سے 1150چرس برآمدکرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

 
Wednesday, January 3, 2018