نعیم عادل ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

نعیم عادل ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ، نے سال کے اختتام پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے اپنی ٹیم قمر سلطان ASI کے ہمراہ دوران چیکنگ کار نمبری LEH/2764کے خفیہ خانوں میں چھپائی ہوئی 13کلو چرس برآمد کی اور ملزم وزیر علی کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

 
Monday, January 1, 2018