تھانہ کُر میں کھلی کچہری کا انعقاد

اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آفتاب احمد صدر ڈویژن نے عوام الناس کے مسائل سننے کیلئے مورخہ 30.1.18کو تھانہ کُر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں اہل علاقہ کے مسائل سن کران کے حل کیلئے احکامات دئیے ۔

 
Wednesday, January 31, 2018