تھانہ گلبرگ میں دو رکنی گینگ گرفتار

محمد بشارت SI ایس ایچ او تھانہ گلبرگ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزمان خلیل ولد غلام شبیر قوم ورک اور علی حسن ولد محمد ارشد قوم انصاری کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے نقدی ،موبائل فون اور اسلحہ ناجائز برآمد ہوا ملزمانسے مزید انٹیروگیشن جاری ہے ۔

Thursday, March 1, 2018