دوران سروس وفات پا جانے والے افسران کے وارثان کی مالی امداد

طہر اسماعیل ،سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد نے دوران سروس فوت ہونے والے پولیس اہلکاران کی بیواگان میں 63 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے پولیس اہلکاران کی بیوگان کی خیریت دریافت کی، ان سے مسائل پوچھے اور کہا کہ کسی بھی قسم کے مسئلہ کی صورت میں براہ راست مجھ سے ملیں۔

Saturday, February 3, 2018