ریٹائرڈ ڈی ایس پی کوتوالی سلیم محمود وڑائچ کے اعزا ز میں الوداعی تقریب

اطہر اسماعیل ،سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی کوتوالی سلیم محمود وڑائچ کے اعزا ز میں پولیس لائن کمپلیکس میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا جس میں فیصل آباد پولیس کے اعلی افسران اور برانچز کے انچارج ہائے نے شرکت کی۔اس موقع پر سی پی او فیصل آباد نے ڈی ایس پی کوتوالی کی محکمہ پولیس اور عوام کے لئے کی جانے والی خدمات کو سراہتے ہوئےپھولوں کا گلدستہ اور یادگاری شیلڈ پیش کی۔

Monday, February 19, 2018